counter easy hit

رانا انصر بھٹی کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے والد حاجی محمد انور کی وفات پر فاتحہ خوانی

Rana Anser Fateha

Rana Anser Fateha

گجرات(نمائندہ خصوصی) سابق آئی جی پنجاب ذولفقار علی قریشی ،کرنل نوید ،چوہدری اشرف مجید ،چوہدری شوکت جٹ چیئر مین مارکیٹ کمیٹی گوجرانوالہ نے گذشتہ روز پیپلز یوتھ کے شابق مرکزی جنرل سیکرٹری اور پیپلز پارٹی ورکر گروپ گوجرانوالہ ڈوثرن کے کواڈینیٹررانا انصر بھٹی کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے والد حاجی محمد انور کی وفات پر فاتحہ خوانی اور ان کے بلند درجات کے لیے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا بھی کی