counter easy hit

رمضان المبارک شب قدر کی عظمت

Ramzan

Ramzan

تحریر: سید علی جیلانی
رمضان کے لفظ میں پانچ حروف ہیں ہر حروف کی بڑی اہمیت ہے ۔ر۔ سے مراد پروردگار کی رضامندی حروف ۔م۔ خدا کی محبت ۔ض۔ سے مراد خدا اپنے بندوں کا ضامن ہے اور ۔ا۔ سے مراد خدا کی اُلفت اور ۔ن۔ سے مراد خدا کا نور ہے۔ رمضان المبارک کی جب پہلی رات آتی ہے خدا جبرائیل کو حکم دیتا ہے کہ آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اُمت کیلئے جنت کے دروازے کھول دو اور دوزخ کے دروازے بند کر دو اور جب ماہ رمضان میں جمہ کی رات آتی ہے اور دن آتا ہے تو اس دن رات کی ہر ایک ساعت میں خدا ایسے ہزارہا گناگاروں کو بخش دیتا ہے جو دوزخ کی آگ کے مستحق ہوتے ہیں یہ وہ مہینہ ہے جس کا اول حصہ رحمت درمیانی حصہ مغفرت اور آخری حصہ جہنم سے آزادی کا ہے۔

ایہہ ہے ماہ رمضان دا اللہ دے احسان دا
لٹ لے رب دیاں رحمتاں مسلم ایس مہینے وچ
اس مہینے میں ایک ایسی رات جسے شب قدر کہتے ہیں ہزاروں مہینوں کے عمل سے بہتر ہے اس رات ام سء صبح تک اللہ کی ذات بندوں پر توجہ کرتی ہے اور اسی رات قرآن شریف نازل ہوا آقا نے فرمایا جس شخص نے شب قدر میں تین مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھا تو خدا سکو معاف کر دے گا اور دوزخ سے نجات دے گا اور جنت میں داخل کرد ے گا

Shab e Qadr

Shab e Qadr

ایہہ ہے ماہ رمضان دا اللہ دے احسان دا
لٹ لے رب دیاں رحمتاں مسلم ایس مہینے وچ
اس مہینے میں ایک ایسی رات جسے شب قدر کہتے ہیں ہزاروں مہینوں کے عمل سے بہتر ہے اس رات ام سء صبح تک اللہ کی ذات بندوں پر توجہ کرتی ہے اور اسی رات قرآن شریف نازل ہوا آقا نے فرمایا جس شخص نے شب قدر میں تین مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھا تو خدا سکو معاف کر دے گا اور دوزخ سے نجات دے گا اور جنت میں داخل کرد ے گا

شب قدر کے نوافل : چار رکعت نفل میں سورة فاتحہ ، سورة تکاثر، ایک مرتبہ سورة اخلاص تین مرتبہ تو موت کی سخبتوں میں آسانی ہو گی اور عذاب قبر سے مخفوظ رہے گا

چار رکعت نفل ہر رکعت میں سورة فاتحہ کے بعد سورة قدرایک مرتبہ اور سورة اخلاص ستائیس مرتبہ پڑھے تو انسان ایسا گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے جیسا کہ آج ہی پیدا ہوا ہو

چارکعت نفل سورہ فاتحہ کے بعد تین مرتبہ سورة قدر اور سورة اخلاص پچاس مرتبہ پھر سجدہ میں جا کر ایک مرتبہ کلمہ پہلا حصہ واللہ اکبر تک پڑھیں جو دعا مانگیں گے قبول ہو گی اور تمام گناہ معاف ہو جائیں گے۔

Syed Ali Gilani

Syed Ali Gilani

تحریر: سید علی جیلانی