counter easy hit

راجن پور: مکان کی چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق

راجن پور میں مکان کی چھت گرنے سے 2بچے جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ محلہ قریشیاں میں پیش آیا، جہاں پرانے مکان کی چھت گر گئی تھی۔

Rajanpur: 2 children killed as roof collapses

Rajanpur: 2 children killed as roof collapses

حادثے کے باعث ملبے تلے دب کر5 سالہ بچی اور 7سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا، جبکہ خاتون سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website