counter easy hit

انا للہ و انا الیہ راجعون، راجہ ظہیر آف فرنکوویل کی والدہ کا رضائے الہی سے فرانس میں انتقال،نماز جنازہ میں پاکستانی کمیونٹی کی شرکت اوراظہار افسوس

پیرس، راجہ ظہیر آف فرنکوویل کی والدہ کا رضائے الہی سے فرانس میں انتقال،نماز جنازہ میں پاکستانی کمیونٹی کی شرکت اوراظہار افسوس

پیرس (نمائندہ خصوصی) انا للہ و انا الیہ راجعون گوجر خان کی مشہور و معروف کاروباری شخصیت حاجی جہانگیر صاحب راجہ اورنگزیب راجہ صغیر راجہ ظہیر راجہ شمریز صاحب کی والدہ صاحبہ وفات پاگئ ہیں نماز جنازہ پیرس کے کلچرل سینٹر میں ادا کردی گئی اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کی بھرپور شرکت
پیرس کی معروف شخصیات نے راجہ ظہیر آف فرانکوویل سے اظہار افسوس کیا اور ان کی والدہ کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

فاتح خوانی کے لیے ایڈریس
14 Rue Louis Armand 95130 le plessis bouchard

raja zaheer's, mother, died, in, paris, funeral, prayer, performed, at, cultural, centre, paris, france

raja zaheer's, mother, died, in, paris, funeral, prayer, performed, at, cultural, centre, paris, france