counter easy hit

پوری قوم کو 71 ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، انشااللہ پاکستان دنیا کے افق پر ایک روشن ستارے کی طرح چمکے گا، محمد افراسیاب

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیرس کی ممتاز کاروباری شخصیت اور ہمالیہ ریسٹورنٹ کے ڈائریکٹر راجہ مظہر ذمہ واریہ  نے 71ویں یوم آزادی پر پوری قوم اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نیا سورج طلوع ہوچکا ہے۔ نئی قیادت سے پاکستانیوں کو نئی امنگیں اور بہت سے توقعات ہیں انشااللہ چوہدری پرویز الہی پہلے کی طرح پنجاب کو مثالی صوبہ بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 71واں یوم آزادی قوم کو نئے عزم اور نئے ولولے کے ساتھ منانا چاہیے کیونکہ یہ ایک یادگار سال ہے جب کرپشن کیخلاف بہت مضبوط ترین اقدامات اٹھائے جاچکے ہیں اور کرپٹ سیاستدانوں پر گھیرا تنگ کر کے محب وطن سیاستدانوں کو اقتدار قوم سونپ چکی ہے۔ انشااللہ رہتی دنیا تک پاکستان ایک مثالی ملک کی طرح قائم رہیگا۔

Raja Mazhar Zimawarya, DIRECTOR, HIMALAYA, RESTAURANT, FRANCE, SENT, 71ST, JASHAN E AZADI, GREETINGS, TO, ALL, NATION, AN,D OVERSEASE, PAKISTANIS