counter easy hit

خیبرپختونخوا میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔

Rain and snowfall continues in KPK

Rain and snowfall continues in KPK

محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں 2 ملی میٹر سے زیادہ بارش رکارڈ کی گئی۔بالاکوٹ 22 اور پٹن میں 20 ملی میٹر، کاکول اور مالم جبہ میں 12ملی میٹر ،لوئیر دیر اور رسالپور 7ملی میٹر دیر 13 اور چترال میں 9 ملی میٹر،کالام میں 29 اور سیدوشریف 11 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ڈی آئی خان 5 اور چراٹ میں 10 ملی میٹر بارش رکارڈ کی گئی جبکہ بنوں اور کوہاٹ میں 4ملی میٹر بارش ہوئی۔ محکمہ ٔ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کالام میں 15 اور مالم جبہ میں 6 انچ برفباری بھی ہوئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website