counter easy hit

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم، درجنوں کتے تلف، عوامی حلقوں کی جانب سے زبردست خراج تحسین

ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم ،درجنوں کتے تلف،عوامی حلقوں کی جانب سے زبر دست خراج تحسین

Railway carriage factory healthcare department dog killing campaign thousands of dogs have deterioration great tribute by public circlesراولپنڈی: (پ ر) ڈینگی کے خاتمہ کی کامیاب مہم کی طرح پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صحت و صفائی کی تین روزہ کتا مار مہم کے دوران پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری کالونی ڈھوک حسو، ریلوے کیرج فکیٹری آفیسر کالونی اور گردونواح میں پینتیس آوارہ کتے مار دئیے اور انکی باقیات کو شہر سے باہر تلف کردیا گیا ان میں بیشتر باولے کتے تھے جن کی وجہ سے گوریمینٹ ڈگری کالج براۓ خواتین ڈھوک حسو ،گوریمینٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول کیرج فیکٹری اورریلوے کیرج فکیٹری کے ملازمین پرشان تھے کتا مار مہم کو عوامی،سماجی ،سیاسی و دینی حلقوں نے سراہتے ھوے اسے ایک نیک عمل قرار دیتے ہووے شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوے میونسپل کارپورشن راولپنڈی ،کینٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کو بھی ایسی صفائی اور کتے تلف کرنے کی مہم شروع کرنے کا مطالبہ کیا ھے ،مذھبھی رہنما اور نظام بدلو پارٹی کے چیئرمین محمود نظیر نے کہا کہ صفائی نصف ایمان ھے اور پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری شعبہ صفائی و صحت کی تین روزہ مہم دوسرے ادروں کے لیے تلقید اور مثال ھے سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ ا ین اے٥٤ کینٹ راولپنڈی اصغر علی مبارک نے کہا کہ پاکستان ریلوے کیرج فکیٹری کے منجینگ ڈاریکٹر جناب صاحبزادہ امتیاز احمد ،ڈپٹی منجینگ ڈاریکٹر جناب اسد فاروق چستی ، میڈیکل انچارج ڈاکٹر ثوبیہ بتول ،سینٹری ورکر انچارج اظہر علی اور شعبہ صفائی و صحت کے ورکروں نے خراج تحسین پیش کر تے کہا کہ شعبہ صفائی و صحت کے نے علاقہ سے گندگی کے دھیڑوں کا خاتمہ اور آوارہ کتوں کو تلف کرنا احسن اقدام ہے

،سماجی رہنما عادل حسین ستی نے کہا کہ میونسپل کارپورشن راولپنڈی ،کینٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کو بھی اپنے حلقوں ایسی صفائی مہم جلد شروع کرنا چاہئیے-