سندھ وائلڈ لائف نے کراچی ایئرپورٹ پر چھاپہ مار کر نایاب نسل کے کچھوئوں کا 16 کلو خشک گوشت (جھالر) برآمد کرلیا ہے، جسے پاکستان پوسٹ کے ذریعہ ہانگ کانگ اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔

By Web Editor on September 20, 2017
سندھ وائلڈ لائف نے کراچی ایئرپورٹ پر چھاپہ مار کر نایاب نسل کے کچھوئوں کا 16 کلو خشک گوشت (جھالر) برآمد کرلیا ہے، جسے پاکستان پوسٹ کے ذریعہ ہانگ کانگ اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***