counter easy hit

کوئٹہ: زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے نوا کلی میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے2 افرا جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

QUETTA: Two people killed on land dispute,

QUETTA: Two people killed on land dispute,

پولیس کے مطابق نوا ں کلی کے علاقے سرہ غڑگئی میں زمین کے تنازعہ پر2 گرپوں کے تصادم کے نتیجے میں نوید ، مزمل، نصیب اللہ جبکہ دوسرے گروپ کے امین اللہ اور محمد نصیب زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، جہاں 2افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے جبکہ متعلقہ انتظامیہ نے مزید کارروائی شروع کر دی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website