counter easy hit

کوئٹہ ـ: ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ،دو اہلکار جاں بحق

QUETTA: Police FC vehicle, killing two policemen

QUETTA: Police FC vehicle, killing two policemen

کوئٹہ کےنواحی علاقے میں ایف سی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ابتدائی رپورٹس کے مطابق ایف سی کی گاڑی اسمنگلی روڈ اور سبزل روڈ کے کراس سر پل کےقریب سے گزر رہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

واقعے کے بعد علاقہ پولیس اور ایف سی موقع پر پہنچ گئی،تاہم حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے،جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website