counter easy hit

کوئٹہ: میاں غنڈی کے علاقے میں دھماکے کی اطلاعات

کوئٹہ:  میاں غنڈی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دھماکے کی اطلاعات، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے Quetta: Explosion reports in the area of Mianwandiمیں لے لیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں غنڈی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کے قریب دھماکے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا کس نوعیت کا تھا، ابھی اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔