counter easy hit

پاکستانی سیاستدانوں کو مشکل گھڑی میں خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہوکرصرف عوام کیساتھ کھڑے ہونا چاہیے، پارلیمنٹ میں کی گئی آج کی الزام تراشیاں افسوسناک ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پاکستانی سیاستدانوں کو مشکل گھڑی میں خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہوکرصرف عوام کیساتھ کھڑے ہونا چاہیے، پارلیمنٹ میں کی گئی آج کی الزام تراشیاں افسوسناک ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کےممبر ایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے حکومت کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاستدانوں کو خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہوکر وبا کو شکست دینے کیلئے عوامی خدمت کرنی چاہیے جبکہ صورتحال اس وقت اس کے برعکس ہے۔”اس وقت پاکستان ایک جنگ کی طرح کورونا کا مقابلہ کر رہا ہے اور وزیر اعظم لاپتہ ہیں۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری نہیں نبھا رہے۔” آج پارلیمنٹ ہائوس میں جس طرح حکومت کے جھگڑالو وزرا نے اپنی شعلہ بیانی آزمائی ہے اس سے حکومت کی نیت آشکار ہوچکی ہے۔

Qari Farooq Ahmed Gorsi member ppp executive punjab council

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website