counter easy hit

قائد عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد عوامی حقوق کے تحفظ کی جنگ عوام کیلئے ون مین ون ووٹ کا نعرہ لگا کرشروع کی، سابق چیف آرگنائزر پی پی یورپ قاری فاروق احمد فاروقی کا پیپلز پارٹی کے 51 ویں یوم تاسیسی پر پیغام

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما اور سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ قائد عوام نے عوام کیلئے ون مین ون ووٹ کا نعرہ لگا کر حقوق حاصل کیے جو ان سے پہلے کسی سیاستدان نے نہ تو دیے اور نہ ہی کسی میں اتنی قابلیت تھی۔

انہوں نے کہا کہ 51 ویں یوم تا سیس کو بھرپور طریقے سے منایا جائیگا اور جیالوں کو یہ باور کرانا چاہیے کہ حقیقی تبدیلی کا آغاز شہید بھٹو کی قربانی سے ہوا جنہوں نے نہ صرف ملک پاکستان کو عالمی سطح پر بلند اور مستحکم مقام دلایا بلکہ عوام کو اپنے حق کیلئے لڑنا سکھایا جسے عوام پاکستان کبھی نہیں بھول سکتے۔

QARI FAROOR AHEMD FAROOQI, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE, ON, 51ST, FOUNDATION, DAY, OF, PEOPLES, PARY, PAKISTAN