counter easy hit

بوٹ لہرانے والوں نے حکومت اورمنظم ترین ادارے کو نشانہ بنایا، حکومتی وزرا اپنے ہی وزیراعظم کیلئے باعث شرمندگی ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

بوٹ لہرانے والوں نے حکومت اورمنظم ترین ادارے کو نشانہ بنایا، حکومتی وزرا اپنے ہی وزیراعظم کیلئے باعث شرمندگی ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ بوٹ لہرانے والوں نے حکومت اورمنظم ترین ادارے کو نشانہ بنایا جو کہ انتہائی مذموم اقدام ہے۔ ایسے وزرا جو حکومت کیلئے باعث شرمندگی ہیں انھیں جمہوری انسٹی ٹیوشنز سے دور رکھنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اپنے ننگ آدمیت وزرا کو معمولی سزائیں دے کر کس کو ماموں بنارہے ہیں وہ وقت دور نہیں جب اس ملک کے باشعور عوام بوٹوں کی پیداوار اس ٹیم کو جمہوری اداروں سے باہرلاپھینکیں گے۔ اورپاکستان کی جمہوری تاریخ سے ایسے ننگ آدم لوگوں کا نام و نشان تک مٹ جائیگا۔ کیونکہ زندہ قومیں کبھی بدتیمز اوربدتہذیب لوگوں کا تذکرہ نہیں کیا کرتیں ۔

 

qari farooq ahmed, MEMBER , EXECUTIVE, PPP, PUNJAB, COUNCIL

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website