counter easy hit

سینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس چوہدری سلیم بوڑا کے کزن بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر قاری فاروق احمد گورسی ممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کی دلی مبارکباد

سینئر رہنما پی ٹی آئی فرانس چوہدری سلیم بوڑا کے کزن بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر قاری فاروق احمد گورسی ممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کی دلی مبارکباد

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو نے بلال حسین گورسی کو گجرات بارکونسل کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ نے گجرات بارکونسل کے انتخاب میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ قانون دان پاکستانی معاشرے کو بدلنے کی سب سے زیادہ اہلیت رکھتے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری سلیم بوڑا کے کزن بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ بطورصدربارکونسل ضلع گجرات علاقے میں آئین وقانون کی عملداری میں بہترین کردارادا کرینگے ۔ بلال حسین گورسی ایڈووکیٹ اوران کےپورے گروپ کو اس انتہائی اہم کامیابی پردلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

 

QARI FAROOQ AHMED GROSI, MEMBER, PP, PUNJAB, COUNCIL, CONGRATULATED, THE, NEWLY, ELECTED, PRESIDENT, PUNJAB , BAR, COUNCIL, BILAL GORSI, ADVOCATE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website