counter easy hit

جنگ جیو گروپ کے چیئرمین میرجاوید الرحمٰن نے صحافت کے فروغ کیلئےاپنےوالد میرخلیل الرحمٰن مرحوم کی معاونت کا حق اداکیاناقابل فراموش خدمات یاد رکھی جائیگی، فاروق اقدس ،قاری فاروق احمد گورسی کا وفات پر تعزیتی پیغام

جنگ جیو گروپ کے چیئرمین میرجاوید الرحمٰن نے صحافت کے فروغ کیلئےاپنےوالد میرخلیل الرحمٰن مرحوم کی معاونت کا حق اداکیاناقابل فراموش خدمات یاد رکھی جائیگی، فاروق اقدس ،قاری فاروق احمد گورسی کا وفات پر تعزیتی پیغام

راولپنڈی(ایس ایم حسنین)چیئرمین جنگ جیو گروپ میر جاوید الرحمٰن کی وفات پر پیرس سے پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فارق احمد گورسی نے ٹیلی فون پر روزنامہ جنگ کے سینئر ادارتی رکن فاروق اقدس صاھب سے اطہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ میرصحافت جنگ گروپ کےبانی میرخلیل الرحمٰن کےبڑے صاحبزادے ہمہ جہت شخصیت کے مالک اور صحافت کی دنیا کاانتہائی باوقار نام تھا۔ انھوں نے مجلاتی صحافت کو بام عروج بخشااوراپنے والد کے ورثہ کی بہترین طریقے سے نگہداشت کی۔

دونوں شخصیات نے اس بات پراتفاق کیا کہ میرجاوید الرحمٰن  نےصحافت کےفروغ کیلئےاپنےوالدمرحوم کی معاونت کاحق ادا کیا انھوں نے کہا کہ جنگ گروپ کےبانی میرخلیل الرحمٰن کی پون صدی سےزائدصحافتی خدمات ملک وقوم کا گراں قدرسرمایہ ھیں میرجاوید الرحمٰن مرحوم انکےامین تھے-انھوں نےمیرشکیل الرحمٰن اور دیگر پسماندگان سے میرجاوید الرحمٰن کی وفات پردلی ھمدردی کا اظہار کرتےھوئےمرحوم کیلئے مغفرت اور خانوادہ کیلئےصبروجمیل کی دعاکی

 

Qari Farooq Ahmed Gorsi Senior, Member, PPP, Punjab, Council, expressed, his, condolence, with, Farooq Aqdas, Senior, Journalist, at, death, of, Chairman, Jang Group, Mir javed ur Rahman

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website