counter easy hit

دھائی سے زائد عرصے سے پیپلز پارٹی کے خاتمے کی پیشنگوئیاں کرنیوالے ایک ایک کرکے اپنی موت آپ مرتے جارہے ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

دھائی سے زائد عرصے سے پیپلز پارٹی کے خاتمے کی پیشنگوئیاں کرنیوالے ایک ایک کرکے اپنی موت آپ مرتے جارہے ہیں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ محترمہ شہید کی شہادت کے فوری بعد سیاسی نجومی پیپلز پارٹی کے خاتمے کی پیشنگوئیاں کر رہے تھے مگر ایسے ناعاقبت اندیش سیاسی اداکاروں نے دراصل اپنی موت کا اعلان کیا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ چارٹرڈ آف ڈیمو کریسی سے پھرنے کے بعد مسلم لیگ ن کا جو حشر ہوچکا ہے وہ سب کے سامنے ہے پارٹی کا شیرازی بکھر چکا ہے اسی طرح تحریک انصاف بھی اپنی حرکتوں کا شکار ہورہی ہے اور میڈیا اوراپوزیشن پرلگائی جانے والی قدغنیں ان کیلئے بدترین مکافات عمل کی تیاری ہے جس کا انھیں بہت جلد سامنا کرنا ہوگا۔

Qari Farooq Ahmed Gorsi, Member Executive, PPP, Punjab Council, defends, PPP2

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website