counter easy hit

عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پرہر پاکستانی کا فرض ہے اپنے کشمیری بھائیوں کو یاد رکھیں، عید قربان سخاوت اوررحمدلی کی عظیم مثال ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

عیدالاضحیٰ کے پرمسرت موقع پرہر پاکستانی کا فرض ہے اپنے کشمیری بھائیوں کو یاد رکھیں، عید قربان سخاوت اوررحمدلی کی عظیم مثال ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی مرکزی کونسل کے نومنتخب ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے تمام اہل اسلام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید قربان سخاوت اوررحمدلی کی عظیم مثال ہے ۔ ہم سب کو اپنے کشمیری وفلسطینی بھائیوں اور ارد گرد نادار اورغریبوں کو یاد رکھنا چاہیے۔ قربانی ایک ایسا جذبہ ہے جو تمام امت مسلمہ کی ترقی کا ضامن ہےاس وقت صرف اس جذبہ کے تحت ہی ہم دوبارہ اپنی عظمت رفتہ بحال کرسکتے ہیں اور تمام مصائب اورمشکلات پر باآسانی قابو پاسکتے ہیں۔

 

 

qari farooq ahmed farooqi, member, punjab, council, ppp, punjab, wish, eid, mubarak, to, all, muslims, of, the, world

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website