counter easy hit

دن میں خواب دیکھنے والے اقتدار پرست پیپلزپارٹی کا راستہ نہیں روک سکتے، قاری فاروق احمد فاروقی

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE, SAID, PUNJAB, WILL, WELCOME, BILAWAL, BHUTTO, ZARDARI

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی  کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا راستہ روکنا دن میں خواب دیکھنے جیسا ہے۔ اوباڑو سے سربراہ پاکستان پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے شہر صادق آباد داخل ہوجائیں گے جہاں ان کا تاریخی استقبال ہوگا
صادق آباد پنجاب کا داخلی شہر ہے اور دو صوبوں کا سنگم ہے جہاں ہر غریب کسان اور مزدور کہا رہا ہے۔  سجنڑ آوِن اکھیں ٹھرن! بلاول بھٹو کا تاریخی استقبال ثابت کردیگا کہ پنجاب بھی پیپلز پارٹی کا ہے۔ بلوچستان بھی پیپلز پارٹی کا ہے، کشمیر اور کے پی کے اورسندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی آج بھی بھرپور طریقے سے زندہ ہے۔ پورا سرائیکی وسیب چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کرنے کے لیئے بے تاب ہے ۔ انشااللہ پنجاب کے جلسے نئی تاریخ رقم کریں گے۔

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE, SAID, PUNJAB, WILL, WELCOME, BILAWAL, BHUTTO, ZARDARI

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, EX-CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE, SAID, PUNJAB, WILL, WELCOME, BILAWAL, BHUTTO, ZARDARI

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website