counter easy hit

قاری فاروق احمد فاروقی کا معروف سماجی شخصیت ذیشان گجر مرحوم آف چیلیانوالہ کی پہلی برسی پر تعزیتی پیغام اور دعائے مغفرت

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے اپنے ہر دلعزیز دوست اور سیاسی وسماجی شخصیت ذیشان گجر مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر تعزیتی پیغام میں کہنا تھا کہ مرحوم بے پناہ خوبیوں کے مالک تھے اور ان کی دوستی پر بلاشبہ فخر کیا جاسکتا ہے۔ ان کی پہلی برسی کے موقع پر ہم دعا گو ہیں کہ  اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اس کے لواحقین کو صبر جمیل کی دولت ملے ۔ اللہ پاک اس کی قبر کو روشن کریں ۔

QARI FAROOQ AHMED, FAROOQI, CHIEF ORGANIZER, PPP, FRANCE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website