counter easy hit

محترمہ نصرت بھٹو آمریت کے خلاف لڑنے والی پہلی پاکستانی خاتون راہنما پاکستانی سیاست کے افق پر عزم وہمت کے ساتھ چمکنے والا روشن ستارہ ، قیصر علی ملک

Qaiser Ali, Malik, PPP, Italy,

Qaiser Ali, Malik, PPP, Italy,

محترمہ نصرت بھٹو آمریت کے خلاف لڑنے والی پہلی پاکستانی خاتون راہنما پاکستانی سیاست کے افق پر عزم وہمت کے ساتھ چمکنے والا روشن ستارہ ، قیصر علی ملک

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے سینئر راہنما قیصر علی ملک نے محترمہ نصرت بھٹو کی چھٹی برسی پر اپنے بیان میں کہا کہ سابق خاتون اول محترمہ نصرت بھٹو جمہوریت کی بقا کے لیے بدترین آمرانہ دور میں ندائے حق بلند کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون سیاست دان تھیں،80 کی دہائی میں شروع ہونے والی ہمہ جہت،بلند حوصلہ اورعزم و ہمت کی یہ داستان 23 اکتوبر 2011 کو اپنے اختتام کو پہنچی۔ان کا نام جمہوریت کے افق پر ہمیشہ درخشاں ستارے کی طرح چمکتا دمکتا رہیگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website