counter easy hit

پنجاب رینجرز کی کارروائی 20مشتبہ افراد زیر حراست

پنجاب رینجرز سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس ادارے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرچ آپریشن کے دوران 20مشتبہ افرادکو زیر حراست لے کر اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔

Punjab Rangers actions arrest 20 suspects

Punjab Rangers actions arrest 20 suspects

آئی ایس پی آر کے مطابق پنجاب رینجرز ، سی ٹی ڈی اور انٹیلی جنس اداروں نےکھاریاں اور سرائے عالمگیر کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن میں 20مشتبہ افراد حراست میں لیے گئے اور ملزمان سے اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website