ایف آئی اے کے پنجاب کے مختلف علاقوں میں چھاپے ،جعلی دستاویزا ت کے ذریعے ساؤتھ افریقا اور اٹلی جانے والے ملزماں سمیت 6افراد گرفتار کر لیے گئے۔

Punjab: FIA raid’s, arrest 6 suspects
ایف آئی اے کے مطابق گوجرنوالہ سے محمد آصف لاہور سےمدثر حنیف، نواز کو انسانی سمگلنگ اور جعلی دستاویزات تیار کرنے کےالزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔جعلی دستاویزا ت کے ذریعے ساؤتھ افریقا اور اٹلی جانے والے ملزم بھی گرفتار کیے گئے ہیں،ان ملزمان میں سیالکوٹ سے امجد ، اشرف اور عدنان کو گرفتار کر کے انکے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔ ملزمان کے خلاف ایف ائی اے پنجاب کے پاس مقدمات بھی درج ہیں۔








