counter easy hit

تحریک انصاف آج کندھ کوٹ میں پنڈال سجائے گی

پاکستان تحریک انصاف آج کندھ کوٹ میں پنڈال سجائے گی، اناج منڈی گراؤنڈ میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان خطاب کریں گے۔

PTI will put venue in Kandh coat

PTI will put venue in Kandh coat

کندھ کوٹ کے غلہ منڈی گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے لئےتیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔سیکورٹی انتظامات سخت ہیں ۔ جلسہ گاہ میں جانے والوں کےلئے مرکزی راستوں پر واک تھرو گیٹ بھی نصب کردیئے گئے ہیں ۔ جلسہ گاہ میں 10 ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ 20 فٹ لمبا اور 60 فٹ چوڑا اسٹیج تیار کیا گیا ہے۔  پارٹی رہنما حلیم عادل شیخ کے مطابق عمران خان اور دیگر رہنما شام 5 بجے سکھرسے کندھ کوٹ کے لئے روانہ ہوں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website