counter easy hit

پیرس، جامع مسجد پیری فیئت میں نماز جمعہ کے بعد کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہاریکجتہی کیلئے مظاہرہ اور اجتماعی دعا کا اہتمام

پیرس، جامع مسجد قبا ویلیئر لابیل میں نماز جمعہ کے بعد کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہاریکجتہی کیلئے مظاہرہ اور اجتماعی دعا کا اہتمام

پیرس(سپیشل رپورٹ) پیرس کی معروف جامع مسجد قبا ویلیئر لابیل میں نماز جمعہ کے بعد کشمیر آور منائے جانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

جامع مسجد انتظامیہ نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کے اجتماع میں شرکائ کو مظلوم کشمیروں پر غاصب بھارت کے مظالم کیخلاف آگاہی فراہم کی جائے گی اور تمام مسلمان نماز جمعہ ادا کریں گے اور اس کے بعد مشترکہ طور پر کشمیر آور منا کر دنیا کو پیغام دیں گے کہ ہماری مساجد  ہمارا مرکز ہیں اورعلمائے کرام تمام اسلام دشمن صیہونی اورطاغوتی طاقتوں کیخلاف ہمارے بہترین راہنما ہیں ۔

Protest, against, Indian, brutality, in, Jamu and Kashmir, at, majid, williar, la bell, peri fiat, Paris, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website