counter easy hit

پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے

Tahir ul Qadri In Barcelona

Tahir ul Qadri In Barcelona

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ۔19اگست کو پیرس آمد متوقع تفصیل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری یورپ کے دورے پر بارسلونا پہنچ گئے ہیں۔

علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی 19اگست کو پیرس آمد متوقع ہے ۔اور کوئی جلسہ نہیں ہو گا ۔علامہ ڈاکٹر طاہر القادری پر گزشتہ کئی سالوں سے پیرس آمد پر پابندی تھی۔

ان کی آمد کو خفیہ رکھا جا رہا ہے ۔اور 19اگست کو پیرس پہنچیں گے ،اور تنظیمی امور نبھٹائیں گے ۔ڈاکٹر طاہر القادری جلسہ عام نہیں کریں گے۔