counter easy hit

پریانکا چوپڑاکی امریکی ڈرامہ سیریز بے واچ کی شوٹنگ کا آغاز

Priyanka cupraky start

Priyanka cupraky start

لاس اینجلس ……بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے امریکن ٹیلی ویژن سیریز کوآنٹیکو میں اپنی اداکاری کا لوہا منوانے کے بعدامریکی ڈرامہ سیریز بے واچ میں دی راک ڈ یوائن جانسن کے ساتھ شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔
پریانیکا چوپڑا نے بے واچ کی شوٹنگ کے آغازکا اعلان انسٹا گرام پر کیا جس میں انہوں نے ڈیوائن جانسن کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔ویڈیو میں دونوں ایک دوسرے کو دنیا کے بہترین اسٹارز کہہ رہے ہیں جبکہ ڈیوائن جانسن نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ پریانکا دنیا کے بہترین ا سٹارز میں سے ایک ہے اور نہ صرف وہ باصلاحیت ہیں بلکہ بہت زیادہ خطرناک بھی ہیں۔واضح رہے اس سیریز میں پریانکا ایک ولن کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔