counter easy hit

پریانکا چوپڑا کو ان کی” ناک ”نے مشکل میں‌‌ ڈال دیا

یہ سب ممبئی واپس آنے سے قبل پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرنے کے بعد شروع ہوا۔

Priyanka Chopra for his 'nose' put hard

Priyanka Chopra for his ‘nose’ put hard

لاہور: حال ہی میں شروتی ہاسن کو مبینہ پلاسٹک سرجری کے سبب ٹرول کیا گیا تاہم اداکارہ نے معاملے پریہ کہتے ہوئے کمنٹ کرنے سے انکار کر دیا کہ وہ کسی کو جوابدہ نہیں۔

اب سوشل میڈیا پر پریانکا چوپڑاکوخوب ٹرول کیا جا رہا ہے ، یہ سب ممبئی واپس آنے سے قبل پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرنے کے بعد شروع ہوا اس مخصوص تصویر نے مداحوں کی توجہ اداکارہ کی ناک کی طرف کر دی اور اب یہ گفتگو تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ واضح رہے یہ پہلی بار نہیں کہ اداکارہ کی ناک کے متعلق بات ہو رہی ہو، ایک بار ان سے یہ سوال ٹاک شو میں بھی پوچھا جاچکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website