counter easy hit

اداکارہ پریانکا کیساتھ لفٹ میں ایسا کام ہوگیا کہ کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہ رہ سکیں

کیلیفورنیا: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانیکا چوپڑا کو گزشتہ روز ”کوآنٹیکو“ میں بہترین اداکارہ کا خطاب حاصل کرنے پر انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہے ۔تاہم پریانیکا کو اس وقت شدید شرمندگی کاسامنا کرنا پڑا جب وہ گولڈ ن گلوب 2017ایوارڈ کی تقریب میں جا رہی تھی لفٹ میں اس کے سوٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے صوفیا جیسے ہی جھکیں لفٹ کا دروازہ کھل گیا جس کے بعد متعدد کیمروں کی زد میں آگئی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website