counter easy hit

یا اللہ خیر !! نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔۔۔۔ تشویشناک اطلاعات

پشاور(ویب ڈیسک) یا اللہ خیر !! نجی ائیر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی،یہ پرواز کہاں جا رہی تھی؟ جانیے۔ کراچی سے پشاور پہنچنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ پرواز ای آر 550 کی لینڈنگ سے پہلے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔

میا خلیفہ نے ایک بار پھر ملالہ کو نشانے پر رکھ لیا۔۔۔ کیا کچھ کہہ ڈالا؟ جان کر آپ حیرت میں ڈوب جائیں گے

پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے طیارے کے دائیں انجن کو نقصان پہنچا تاہم کپتان نے انتہائی مہارت سے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا۔ پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے طیارے کو گراؤنڈ کر دیا گیا۔ پشاورسے کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز ای آر 551 منسوخ کر دی گئی ہے۔ پرواز ٹھیک ہوتے کل کراچی کے لیے روانہ کر دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سول ایوی ایشن انتظامیہ کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو متعدد بار پشاور ایئرپورٹ کے اطراف گندگی سے آگاہ کیا جا چکا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کچرا نہ اٹھانے کے باعث پشاور ایئرپورٹ پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے 6 واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

PRIVATE, AIRLINE, JET, ABOUT, TO, FACE, ACCIDENT, GOT, SAVED

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website