counter easy hit

پاکستانی سیاست میں ہلچل : وزیراعظم پاکستان کے سب سے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا ، مگر کہاں اور کس جرم میں ؟ تازہ ترین خبر

لاہور (ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر اور عمران خان کے قریبی ساتھی عبد العلیم خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے ، زرائع کے مطابق علیم خان کو آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے ، نیب کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد بعد قانونی کارروائی کی جائے گی ۔