وزیر اعظم میاں نواز شریف بیجنگ میں جاری بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر گول میز کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف یانکی لیک انٹرنیشنل کنونشن سینٹر پہنچ گئے ۔

Prime Minister Nawaz Sharif Yankee Lake International Convention Center Arrival
چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیر اعظم نواز شریف کا استقبال کیا ۔ کانفرنس کے دو سیشن ہوں گے، وزیر اعظم نواز شریف دونوں سیشنز سے خطاب کریں گے۔پہلے سیشن میں رہنماون بیلٹ ون روڈ پر تبادلہ خیال کریں گے۔ کانفرنس کے دوسرے سیشن میں مربوط تعاون میں باہمی ترقی پر بات چیت ہوگی۔








