counter easy hit

اب بھی کہو کپتان کو قوم کی فکرنہیں۔۔۔!! ملک کو معاشی بحرانوں نے نکالنے کیلئے یورپی یونین سے معاہدہ طے کرلیا، شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک کو معاشی بحرانوں نے نکالنے کیلئے یورپی یونین سے معاہدہ طے کرلیا۔ یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان پبلک فنانشل منیجمنٹ کے لیے ایک کروڑ 30 لاکھ یورو کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ معاہدے کی دستاویزات پر سیکریٹری اقتصادی امور سید پرویز عباس اور یورپی یونین کی سفیر انڈرولہ کامینارا

وہی عشق اور محبت کا چکر۔۔!! مشیل اوباما اور ہیلری کلنٹن کس شخصیت کو چاہتی تھیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے انکشاف نے پوری دنیا کو ہلا دیا

نے دستخط کئے۔ معاہدے پر دستخط کی تقریب گزشتہ روز وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر بھی موجود تھے۔ یورپی یونین کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے تحت یورپی یونین میکرو فسکل پالیسیوں، بجٹ تیاری کے عمل اور فورکاسٹنگ میں بہتری کیلئے ایک معاونت فراہم کرے گا جبکہ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے

مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

 

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا کہ پبلک فنانشل سپورٹ پروگرام کی مدد سے نیا پاکستان منصوبے کے تحت ملک میں معاشی اور معاشرتی ترقی کو فروغ دیا جائے گااورپبلک فنانشل سپورٹ کا دائرہ کار سندھ، بلوچستان اور وفاقی سطح پر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک میں مساوی معاشی و سماجی ترقی کو یقینی بنانا ہے، ملک کا معاشی استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے جب کہ یورپی یونین سے معاشی و سماجی اشتراک جاری رہے گا۔

پاکستان کے اہم ترین شہر میں گرلز ہاسٹل میں مقیم طالبہ نے اپنے اساتذہ پر شرمناک الزامات عائد کر دیئے

PRIME MINISTER, IMRAN KHAN, ANNOUNCED, AGREEMENT, WITH, EUROPIAN, UNION, COUNTRY, TO, GET, RID, OFF, FROM, ECONOMIC, TENTION

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website