counter easy hit

چیئرمین بلاول بھٹو کے 29 جون کے جلسہ عام کی تیاریاں عروج پر، پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر جناب قمر الزمان کائرہ ، کل سردار ظہیر خان صدر تحصیل فتع جنگ کی رہائش گاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے.

چیئرمین بلاول بھٹو کے 29 جون کے جلسہ عام کی تیاریاں عروج پر، پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر جناب قمر الزمان کائرہ ، کل سردار ظہیر خان صدر تحصیل فتع جنگ کی رہائش گاہ پر ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے.

پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر جناب قمر الزمان کائرہ ، کل مورخہ 27 جون 2019 شام 5 بجے سردار ظہیر خان صدر تحصیل فتع جنگ کی رہائش گاہ صدکال میں ضلع اٹک کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے.

راولپنڈی(ایس ایم حسنینن) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب نے 29 جون کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ اس سلسلے میں کل 29 جون 2019 کو تحصیل صدر فتح جنگ سردار ظہیر خان کی رہائشگاہ واقع صدکال پر 5 بجے بہت بڑا ورکرز کنونشن بلالیا گیا ہے ۔ ورکرز کنونشن میں پاکستان پیپلز پارٹی فتح جنگ کے مرکزی عہدیداران کے علاوہ مہمان خصوصی کے طور پر صدر پیپلز پارٹی پنجاب جناب قمرالزماں کائرہ شرکت کریں گے اور جیالوں سے خطاب بھی کریں گے۔

PRESIDENT, PPP, PUNJAB, QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, WILL, ADDRESS, THE,PPP, WORKERS, CONVENTION, AT, RESIDENCE, OF, SARDAR ZAHEER, KHAN, TEHSIL , PRESIDENT, PPP, FATEH JANGPRESIDENT, PPP, PUNJAB, QAMAR UZ ZAMAN KAIRA, WILL, ADDRESS, THE,PPP, WORKERS, CONVENTION, AT, RESIDENCE, OF, SARDAR ZAHEER, KHAN, TEHSIL , PRESIDENT, PPP, FATEH JANG

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website