counter easy hit

پیرس، اوورسیز یونٹی کے صدر چوہدری اشفاق جٹ کا صحافیوں کے ہمراہ ’’پیرس ایئرشو‘‘ کے دوران پاکستانی ایئرفوس اورنیوی کے پائلٹس کےساتھ خصوصی ملاقات

پیرس، اوورسیز یونٹی کے صدر چوہدری اشفاق جٹ کا صحافیوں کے ہمراہ ’’پیرس ایئرشو‘‘ کے دوران پاکستانی ایئرفوس اورنیوی کے پائلٹس کےساتھ خصوصی ملاقات

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اوورسیز یونتٹی کے صدر اور پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری اشفاق جٹ نے آج صحافی دوستوں کے ہمراہ پیرس ایئر شو کا خصوسی دورہ کیا ۔ چوہدری اشفاق جٹ اور ان کے ہمراہ صحافیوں نے پاکستان ایئر فورس اورپاکستان نیوی کے پائلٹس کے ساتھ ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کوسراہا۔

چوہدری اشفاق جٹ نے پاکستانی طیارے جے ایف 17 تھنڈر کی اڑان بھی دیکھی ۔ اوورسیز یونٹی اور صحافیوں کے وفد نے پاکستانی پرچم لہرا کر جے ایف 17 تھنڈر کی اڑان کو خراج تحسین پیش کیا اور مقابلے میں حصہ لینے والے پاکستانی پائلٹس کی حوصلہ افزائی کی  ۔

PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, CH ASHFAQ JUTT, VISITED, THE, PARIS, AIR, SHOW, MEET, THE, PAKISTANI, PILOTS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website