counter easy hit

ہر سال پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلوں کی  سرگرمیوں کا اہتمام تارکین وطن اور یورپی کمیونٹی کو مل بیٹھ کر ایک ہی جگہ معیاری تفریح فراہم کرنا اور صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھنا ہے، چوہدری نوید پکھووال

پیرس ( ایس ایم حسنین) کل سے باقاعدہ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ان سپورٹس سرگرمیوں کو دیکھنے کیلئے تشریف لائیں تاکہ تارکین وطن کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھنے کے مواقع میسر آئیں اور یورپ بھر اور پاکستان سے آئے ہونہار کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہو اور پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کرنے میں مدد ملے۔

فرانس پاکستان ایسوسی ایشن کی طرف سے آٹھویں سالانہ والی بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز ہوچکا ہے۔ پہلا میچ کل بروز ہفتہ صبح دس بجے شروع ہوگا۔
فائینل میچ اتوار کو ہوگا۔ مہمانوں اور کھلاڑیوں کی آمد جاری۔ سفیر پاکستان معین الحق اور فرانسیسی ممبر پارلیمنٹ موسیو فرانسوا پوپینی مہمان خصوصی ہوں گے۔

PRESIDENT, FRANCE, PAK, ASSOCIATION, CH NAVEED PAKHOWAL, SAID, HEALTH, VOLLYBALL, TORUNAMENT, IS, FOR, OVERSEASE, PAKISTANIS

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website