counter easy hit

پیرس، مسجد پیری فیئت میں محمد شبیر کے والد گرامی کے انتقال پردعائیہ تقریب کا انعقاد، پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات، ان کے عزیزواقارب اوردوستوں کی کثیر تعداد میں شرکت

پیرس، مسجد پیری فیئت میں محمد شبیر کے والد گرامی کے انتقال پردعائیہ تقریب کا انعقاد، پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات، ان کے عزیزواقارب اوردوستوں کی کثیر تعداد میں شرکت

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس میں گزشتہ  ڈیرھ سال سے مقیم محمد شبیر کے والد گرامی محمد جمیل سیالکوٹ میں رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔ ان کے ایصال ثواب کیلئے آج پیرس کی مسجد پیری فیئت میں بعدنماز عصر دعائیہ تقریب کاانعقاد کیا گیا۔   دعائیہ تقریب جس میں نمازی حضرات اورعزیزواقارب اوردوستوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

حافظ محمد صدیق صاحب نے انکے والد گرامی کیلئے دعا ئے مغفرت کروائی اور دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ محمد شبیر کو رنج و غم کی اس گھڑی میں صبرواستقامت اور ثابت قدمی عطا فرمائیں اور ان کے والد کے درجات بلند فرمائیں۔

prayer, for, the, father, of, Muhammad Shabbir, resident, of, Paris, from sialkot, at, peri fiet, mosque, paris, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website