counter easy hit

انا للہ وانا الیہ راجعون: قیامت ٹوٹ پڑی۔۔۔ پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے، کارکنان صدمے سے نڈھال

کراچی (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما انتقال کر گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن ڈاکٹر مبشر حسن 98 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر مبشر حسن پیپلز پارٹی شہید بھٹو گروپ کے جنرل سیکریٹری تھے، پیپلز پارٹی کی بنیاد 1967ء میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر پر رکھی گئی تھی۔
پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں ڈاکٹر مبشر حسن وفاقی وزیرِ خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔ ڈاکٹر مبشر حسن 22 جنوری 1922ء کو مشرقی پنجاب کے علاقے پانی پت میں پیدا ہوئے تھے۔

DR MUBASHIR HASSAN PHOTO FILE

ASIF ALI ZARDARI WITH BILAWAL BHUTTO ZARDARI PHOTO FILE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website