counter easy hit

پشاورمیں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

Policemen killed in Peshawar firing

Policemen killed in Peshawar firing

پردہ باغ پشاورکے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پردہ باغ کے قریب پیش آیا۔ فائرنگ کرنے والے موٹرسائیکلوں پر سوار تھے جو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

کانسٹیبل کی شناخت رحمان علی کے نام سے ہوئی ہے جس کی لاش لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس نے قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیاہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website