counter easy hit

پنڈ دادن خان میں مسلح ڈاکوؤں کی ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس موقع پر پہنچ گئی ایک ڈاکو زخمی دو فرار

جہلم: (اصغر علی مبارک) پنڈ دادن خان میں مسلح ڈاکوؤں کی ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس موقع پر پہنچ گئی ایک ڈاکو زخمی دو فرار ایک ڈاکو زخمی دو فرار ڈاکوؤں اور پولیس میں دوبارہ چالیس کے موقع پر مقابلہ جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پنڈ دادن خان نے ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایات پر ڈکیتوں کے خلاف ریکی شروع کر رکھی تھی

Police failed to armed robbery attempt in Pand Dardan Khan, the police reached at the spot, two robbery escape one injuredاطلاع ملنے پر ایس ایچ او فوری طور موقع پر پہنچے اور کمال دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گاڑی ڈکیتوں کو ہٹ کی جس پر ایک ڈکیت زخمی حالت میں ہاتھ لگ گیا جبکہ باقی ڈاکووں سے اس وقت پولیس مقابلہ جاری ہے ڈاکوؤں کے قبضہ سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکل پنڈ دادن خان ان فرار ڈاکوؤں کو پولیس پارٹی تلاش علاقے کی ناکہ بندی کردی گی