counter easy hit

پاکستان مخالف مہم میں اہم ترین پارٹی کا بیہانک منصوبہ بے نقاب، معروف شخصیت پروپیگنڈہ مہم کا حصہ

شریف خاندان کا عدلیہ اور پاک فوج کے خلاف بھیانک منصوبہ بے نقاب، دبئی اور برطانیہ میں بیٹھی کونسی معروف شخصیت پروپیگنڈہ مہم چلا رہی ہے، دھماکہ خیز انکشاف

PMLN, ready, to, start, new, propaganda, adventure, against, judiciary, and, Pak Army

President, PMLN Nawaz Sharief and CM Punjab Shehbaz Sharif, File Photo

اسلام آباد(یس اردو نیوز)عدلیہ اور فوج کے خلاف پلان تھری سامنے آگیا، سپریم کورٹ کے سینئر ججز اور پاک فوج کے اعلیٰ افسروں کو متنازعہ بنانے کیلئے مہم کا انچارج معروف شخصیت کو بنا دیا گیاجو دبئی ، عمان اور شارجہ سے سوشل میڈیا کے ذریعے مہم چلائے گا۔ پاکستانی میڈیا میں گردش کرنیوالی خبروں نے تشویش میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی میڈیا رپورٹساور ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق شریف خاندان نے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اپنے پلان کے تیسرے حصے کو ایکٹو کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

Ad

اور عنقریب سپریم کورٹ کے سینئر ججز اور پاک فوج کے اعلیٰ افسران کو متنازعہ بنانے کیلئے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز کر دیاہے اور برطانیہ اور متحدہ عرب امارات سے جعلی دستاویزات منظر عام پر لائی جا رہی ہیں۔ اس مہم میں پاکستان الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو بھی استعمال کیا جائے گا جبکہ اس مہم کی قیادت ایک معروف شخصیت کو سونپی گئی ہے جو دبئی، عمان اور شارجہ سے سوشل میدیا کے ذریعے مہم کی قیادت کرینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر وکلا کی عدالت میں ہنگامہ آرائی بھی اسی پلان کا حصہ ہے جبکہ عنقریب کسی رکن اسمبلی کے ذریعے ایک تقریر بھی کروائی جائے گی اور جیسے ہی عدلیہ اور فوج کے خلاف محاذ گرم ہو گا ان دو اداروں کے خلاف پراپیگنڈے کو بنیاد بنا کر معاملہ عدالت اور اسمبلی میں لے جایا جائےگا۔انکشاف ہوا ہے کہ اس مہم میں تیزی لائی جا رہی ہے اور عدلیہ کے خلاف اس پلان کے مطابق پروپیگنڈے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website