counter easy hit

پنڈی بھٹیاں:ڈمپر کی ٹکر سے افراد شدید زخمی ہوگئے

پنڈی بھٹیاں:ڈمپر کی ٹکر سے افراد شدید زخمی ہوگئے

5 killed in Abbottabad Van falling into the ditch

5 killed in Abbottabad Van falling into the ditch

پنڈی بھٹیاں(انصر سراج) پنڈی بھٹیاں موٹروے انٹرچینج کے قریب ڈمپر اور مسافر ویگن میں تصادم جس کے نتیجہ میں 5افراد شدید زخمی ہوگئے ریسکیو1122 نے جائے موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا جہاں پر اُن کو طبی امداد دی گئی زخمیوں میں یاسین،نذیراں،حلیمہ،متھیلا اور امین بی بی شامل ہیں دوسرے حادثے میں ٹھٹھی بہلول پور کے قریب 2ٹرک آپس میں ٹکرانے سے 4افراد شدید زخمی ہوگئے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website