counter easy hit

پی آئی اے کا بیرونِ ملک سے امدادی سامان کی بلا معاوضہ ترسیل کا اعلان

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے صدر و چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایئر مارشل ارشد ملک نے آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے سے قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

منگل کو پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ایئر مارشل ارشد ملک نے بیرون ملک سے زلزلہ زدگان کے لیے امدادی سامان کی ترسیل اسلام آباد ایئر پورٹ تک بغیر معاوضہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں بیرون ملک پی آئی اے کے تمام دفاتر کو ہدایات جاری کی جا رہی ہیں۔

PIA, WILL, PROVIDE, FREE, SERVICE, FOR, AID, FOR, EARTH QUAKE, VICTIMS, IN, PAKISTAN, AND, KASHMIR, THROGHOUT, THE, WORLD

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website