counter easy hit

پٹرول بحران، چیئرمین اوگرا کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا

Saeed Ahmed

Saeed Ahmed

اسلام آباد (یس ڈیسک) پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی نے چیئرمین اوگرا سعید احمد کو اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین اوگرا چھیٹوں پر نہیں جانا چاہ رہے تھے تاہم انھیں 3 ماہ کی جبری رخصت پر بھیج دیا گیا ہے جبکہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی منظوری کے بعد جبری رخصت کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

واضع رہے کہ دو رکنی کمیٹی نے ملک میں پٹرولیم بحران کی ذمہ داری اوگرا پر عائد کی تھی اور وزیراعظم کو سفارش کی تھی کہ وہ ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کریں۔