counter easy hit

درود شریف کا کمال بلڈ کینسر ختم ہوگیا!

ہمارے ہمسائے کے بیٹے کو بلڈ کینسر ہو گیا تھا، انہوں نے بڑے بڑے اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ کسی نے انہیں بتایا کہ آپ درود ابراہیمی کثرت سے پڑھیں۔ انہو ں نے درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے دن رات ایک کردیا، ہر وقت زبان پر درود جاری رہتا اور اللہ پاک سے رو رو کر دعائیں مانگتے، اس برکت والے عمل کی وجہ سے آج ان کا بیٹا بالکل تندرست ہے، اس نے ایم ایس سی کی اور وہ ایک بہت اچھی جاب کررہا ہے۔