counter easy hit

چھٹے سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں گجر کلب انگلینڈ کی دھوم، ذیشان عرف شانی گجر مرد میدان قرار سیمی فائنل میں شیری وڑائچ سیٹ کو 2/0 سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی

چھٹے سالانہ والی بال ٹورنامنٹ میں گجر کلب انگلینڈ کی دھوم، ذیشان عرف شانی گجر مرد میدان قرار سیمی فائنل میں شیری وڑائچ سیٹ کو 2/0 سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Parisپیرس(یس اردو نیوز)چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ میں گجر کلب انگلینڈ کی دھوم، حریف ٹیموں پر برتری ثابت کردی، والی بال کے مایہ ناز پلیئر ذیشان عرف شانی گجراپنے تمام میچوں میں مرد میدان قرار سیمی فائنل میں شیری وڑائچ سیٹ کو 2/0 سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی

گجر کلب انگلینڈ کی طرف سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، جس پر شائقین نے ٹیم کو کھل کر داد دی، میچ کے دوران ہال تماشائیوں سے کھچا کچھ بھرا رہا، شانی گجر نے اپنے مداحوں کے دل جیت لئے، ٹیم میں فخرے پاکستان، فخرے پنجاب ،فخرے امرہ،کلاں، چوہدری ذیشان عرف شانی گجر پرنس آف پاکستان  کے طوفانی کھیل نے حریفوں کو شکست کی  طرف دھکیل دیا، شانی گجر، وسیم گجر، ندیم گجر، طیب گجر، ولائت کی طرف سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in ParisParticipants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in ParisParticipants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in ParisParticipants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in ParisParticipants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

Participants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in ParisParticipants, of, 6th, International, European, VollyBall, Tournament, started, in Paris

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website