counter easy hit

پیرس : جناب راجہ وحید صاحب کی پیرس آمد پر جاوید بٹ صاحب کے بیٹوں کا شاندار استقبال

پیرس (بابر مغل) راجہ علی اصغر اور جاوید بٹ صاحب نے دوست پروٹوکول آفیسر اسلام آباد جناب راجہ وحید صاحب کی پیرس آمد پر جاوید بٹ صاحب کے بیٹوں نے پیرس آمد پر شاندار استقبال کیا جس میں سیاسی اور سماجی شخصیتوں نے شرکت کی ریسٹورنٹ کے مالک چوہدری ناصر نے مہمانوں کو بہترین ایوارڈ سے نوازا راجہ وحید صاحب نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور خاص طور پر راجہ علی اصغر اور جاوید بٹ صاحب کا تمام دوستوں نے راجہ علی اصغر کو عمرے کی مبارک بھی دی۔

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome

Raja Waheed Welcome