counter easy hit

پیرس : چوہدری کامران گھمن کا یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ، علی حیدر سے بات کرنے پر مبارکباد

Kamran Ghuman and Yousaf Gilani

Kamran Ghuman and Yousaf Gilani

پیرس (کامران گھمن) پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصٰت چوہدری کامران گھمن نے سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک بات چیت کی اور مغوی علی حیدر سے بات کرنے پر مبارکباد اور علی حیدر کی خیریت دریافت کی۔

کہا بہت جلد علی حیدر بازیاب ہو گا انہوں نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔