counter easy hit

پارس جہانزیب نے عمران خان سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ پوری حکمران جماعت شرمندہ ہوکر رہ گئی

Paras Jehanzeb asked Imran Khan such a question that the entire ruling party was ashamed

اسلام آباد( ویب ڈیسک) کچھ روز قبل صدارتی حکومت کے باعث عوام اور قوم کے ٹیکس کے پیسے پر جو سرمایہ کارو، صنعت کاروں سمیت کئی لوگوں نے لوٹ رکھا تھا اس 300 ارب روپے کو معاف کر دیا گیا ، عمران خان جب اقتدار میں تھے تو اس کی سخت مخالفت کرتے تھے اور سابقہ حکومتوں کو تنقید کا نشانہ بناتے تھے، اسیے میں نامور اینکر پرسسن پارس جہانزیب بھی میدان میں آگئی اور ایسی بات کہہ دی کہ پورا پاکستان حیران ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے سماجی راببطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پارس جہانزیب کا کہنا تھا کہ ’’ سابق حکمرانوں کے حوالے سے اکثر عمران خان ٹی وی انٹرویوز میں کہتے تھے کہ یہ ان کے باپ کا پیسہ تھا جو قرضے معاف کرتے ہیں اب پی ٹی آئی کی تبدیلی سرکار بتاۓ گی کہ یہ 300ارب کس کے باپ کا پیسہ تھا جو معاف کیا گیا ہے؟‘‘۔

اے ٹی ایم مشین سے پیسے چرانے والے چور کی ہلاکت پر رد عمل دیتے ہوئے پارس جہاننزیب کا کہنا تھا کہ ’’ یہ بڑا چور تھا یا وہ بڑے چور ہیں جنھوں نے عوام کے اربوں روپے دیدہ دلیری کیساتھ لوٹے اُن میں سے چند تو صدارتی آرڈیننس کے زریعے بچ گئے اور باقی بچنے کی اُمید سے لائن میں لگے ہیں جبکہ اے ٹی ایم والا چور پولیس تشدد سے ہلاک ہوگیا۔۔ یہ ہے نئے پاکستان میں انصاف کا معیار؟‘‘

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website