counter easy hit

پاکستان کی خوبرواداکارہ وسپرماڈل نے اپنی خفیہ شادی کا اعتراف کر لیا۔

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستان فیشن انڈسٹری کی سپر ماڈل سارہ سرفراز نے سوشل میڈیا پر ایک سال پہلے شادی کرنے کا اعتراف کر ڈالا،، ٹاپ ماڈل سارہ سرفراز نے ایک سال بعد اپنی شادی کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے سب کو حیران کردیا ہے، ان کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی،، پاکستان فیشن انڈسٹری کی سپر ماڈل سارہ سرفراز نے سوشل میڈیا پر ایک سال پہلے شادی کرنے کا اعتراف کر ڈالا،، ٹاپ ماڈل سارہ سرفراز نے ایک سال بعد اپنی شادی کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے سب کو حیران کردیا ہے، سوشل میڈیا کے ذریعے اس رازسے پردہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی ایک سال قبل ہوئی تھی لیکن انہوں نے اس بارے میں کسی کو اس لئے کچھ نہیں بتایا کیونکہ یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے،، سارہ سرفرازنے مزید کہا کہ انہوں نے شوہر کی تصاویر بھی شیئر نہیں کیں کیونکہ انہیں یہ سب پسند نہیں ہے جب کہ شادی کے فیصلے نے میری زندگی کا رخ تبدیل کردیا ہے اور میں اپنے فیصلے پر بے حد مطمئن ہوں،، سارہ پاکستان میں ٹاپ کی ماڈل گنی جاتی ہیں،،